Monday, September 7, 2015

صلاة النور الذاتي کی حقیقت



صلاة النور الذاتي

یہ ایک درود کے نام سے مشہور ہے جو ابوالحسن شاذلی نے وضع کیا گیا ہے ۔ اور ابوالحسن ایک صوفی ہیں ، ان کی طرف سے صوفیت کا شاذلی طریقہ منسوب کیا جاتا ہے ۔ یہ صلاۃ النورالذاتی کے نام سے ہے اور وہ یہ ہے ۔
وهي عن الشيخ أبي الحسن الشاذلي: اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ النُّورِ الذَّاتِي وَالسِّرِّ السَّارِي فِي سَائِرِ الأَسْمَاءِ وَالصِّفَاتِ.

جیساکہ اس بناؤٹی درود میں ہے محمد نور ذاتی ، اس سے نور سے اللہ کی ذات مراد لی جاتی ہے ، یہ شرک ہے ۔


لہذا اس وضعی درود سے بچنا ہے جو قرآن و حدیث سے متصادم ہے ۔

0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کوئی تبصرہ کرنا چاہتے ہیں تو مثبت انداز میں تبصرہ کر سکتے ہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔