Wednesday, August 5, 2015

تحمید کے کلمے

تحمید کے کلمے


احادیث مبارکہ میں ایسے بہت سے اذکار موجود ہیں جنہیں تسمیع یعنی سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَه کہنے کے بعد پڑھا جا سکتا ہے۔ اصطلاح میں انہیں تحمید کہا جاتا ہے۔نمازی کو اختیار ہے چاہے تو ان میں سے کسی ایک کو ایک بارپڑھنے کے بعد رکوع کر لے اور چاہے تو ایک سے زیادہ بار پڑھنے کے بعد رکوع میں جائے۔ ایک سے زیادہ اذکار کو ملا کر پڑھنا بھی جائز ہے۔ ان کی تفصیل درج ذیل ہے:
۱۔ رَبَّنَا لَكَ الْحَمْدُ
(
صحیح البخاری کتاب الأذان باب اقامۃ الصف من تمام الصلاۃ)

۲۔ رَبَّنَا وَلَكَ الْحَمْدُ
(
صحیح البخاری کتاب الأذان باب انما جعل الأمام لیوتم بہ)

۳۔ اللَّهُمَّ رَبَّنَا لَكَ الْحَمْدُ
(
صحیح البخاری کتاب الأذان باب انما فضل اللھم ربنا لک الحمد)

۴۔ اللَّهُمَّ رَبَّنَا وَلَكَ الْحَمْدُ
(
صحیح البخاری کتاب الأذان باب ما یقول الأمام و من خلفہ اذا رفع رأسہ من الرکوع)

۵۔ اللَّهُمَّ رَبَّنَا لَكَ الْحَمْدُ مِلْءُ السَّمَاوَاتِ وَمِلْءُ الْأَرْضِ وَمِلْءُ مَا شِئْتَ مِنْ شَيْءٍ بَعْدُ
(
صحیح مسلم کتاب الصلاۃ باب ما یقول اذا رفع رأسہ من الرکوع)

۶۔اللَّهُمَّ رَبَّنَا لَكَ الْحَمْدُ مِلْءَ السَّمَاوَاتِ وَمِلْءَ الْأَرْضِ وَمِلْءَ مَا بَيْنَهُمَا وَمِلْءَ مَا شِئْتَ مِنْ شَيْءٍ بَعْدُ
(
صحیح مسلم کتاب صلاۃ المسافرین و قصرھا باب الدعاء فی صلاۃ اللیل و قیامہ)

۷۔ اللَّهُمَّ رَبَّنَا لَكَ الْحَمْدُ مِلْءُ السَّمَاوَاتِ وَمِلْءُ الْأَرْضِ وَمَا بَيْنَهُمَا وَمِلْءُ مَا شِئْتَ مِنْ شَيْءٍ بَعْدُ أَهْلَ الثَّنَاءِ وَالْمَجْدِ لَا مَانِعَ لِمَا أَعْطَيْتَ وَلَا مُعْطِيَ لِمَا مَنَعْتَ وَلَا يَنْفَعُ ذَا الْجَدِّ مِنْكَ الْجَدُّ
(
صحیح مسلم کتاب الصلاۃ باب ما یقول اذا رفع رأسہ من الرکوع)

۸۔ رَبَّنَا لَكَ الْحَمْدُ مِلْءُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَمِلْءُ مَا شِئْتَ مِنْ شَيْءٍ بَعْدُ أَهْلَ الثَّنَاءِ وَالْمَجْدِ أَحَقُّ مَا قَالَ الْعَبْدُ وَكُلُّنَا لَكَ عَبْدٌ اللَّهُمَّ لَا مَانِعَ لِمَا أَعْطَيْتَ وَلَا مُعْطِيَ لِمَا مَنَعْتَ وَلَا يَنْفَعُ ذَا الْجَدِّ مِنْكَ الْجَدُّ
(
صحیح مسلم کتاب الصلاۃ باب ما یقول اذا رفع رأسہ من الرکوع)

۹۔ رَبَّنَا وَلَكَ الْحَمْدُ حَمْدًا كَثِيرًا طَيِّبًا مُبَارَكًا فِيهِ
(
صحیح البخاری کتاب الأذان باب فضل اللھم ربنالک الحمد)

۱۰۔ لِرَبِّيَ الْحَمْدُ
(
سنن أبی داؤد کتاب االصلاۃ باب ما یقول الرجل فی رکوعہ و سجودہ، صحیح و ضعیف سنن أبی داؤد حدیث نمبر ۸۷۴)


منقول

0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کوئی تبصرہ کرنا چاہتے ہیں تو مثبت انداز میں تبصرہ کر سکتے ہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔