Sunday, June 14, 2015

سوتے وقت اکیس بار بسم اللہ پڑھنا

سوتے وقت 21 بار بسم اللہ پڑھنا

بعض لوگ کہتے ہیں کہ سوتے وقت 21بار بسم اللہ پڑھنے سے فلاں فلاں فائدہ ہوتاہے۔ اس کے جواب میں یہ کہنا ہے کہ حدیث میں سوتے وقت 21بار بسم پڑھنے کا کوئی ذکر نہیں اور نہ ہی کسی فائدے کا۔ اس کی کوئی اصل نہیں ، یہ باطل و مکذوب ہے ۔
البتہ ہرکام سے پہلے بسم اللہ پڑھنا مسنون ہے ، سوتے وقت بھی بسم اللہ پڑھنا چاہئے ۔
شیخ ابن باز ؒ نے بھی 21 بار سوتے وقت بسم اللہ پڑھنے کو کوئی اصل قرار نہیں دیا۔ لنک سے اس کی معلومات حاصل کریں ۔


0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کوئی تبصرہ کرنا چاہتے ہیں تو مثبت انداز میں تبصرہ کر سکتے ہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔