Friday, April 17, 2015

وضو کے واجبات وسنن


وضو کے واجبات وسنن

وضوکے چھ فرائض و واجبات ہیں ۔
(1) چہرہ دھونا
(2) منہ، ناک اور دونوں ہاتھ دھونا
(3)سر کا مسح کرنا(اسی میں کان کا مسح بھی داخل ہے)
(4)دونوں پیر دھونا
(5)ترتیب قائم رکھنا
(6) پے درپے کرنا(یعنی کچھ اعضاء ابھی اور کچھ میں نہیں بلکہ لگاتار دھونا

وضو کی سنتیں

(1) شروع میں بسم اللہ پڑھنا
(2) مسواک کرنا
(3) دونوں ہتھیلیوں کو تین مرتبہ دھونا
(4)روزے دار کے علاوہ کلی اور ناک میں پانی ڈالنے میں مبالغہ کرنا
(5)گھنی داڑھیوں کا خلال
(6)دائیں جانب سے شروع کرنا
(7)عضو کو دومرتبہ یا تین مرتبہ دھونا
(8)وضو کے بعد دعا پڑھنا
واللہ اعلم بالصواب



0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کوئی تبصرہ کرنا چاہتے ہیں تو مثبت انداز میں تبصرہ کر سکتے ہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔