Friday, April 17, 2015

گدھی کا دودھ حرام ہے

گدھی کا دودھ حرام ہے

نبی ﷺ کا فرمان ہے ۔
أنَّ أبَا ثَعْلَبَةَ قَالَ حَرَّمَ رَسُولُ اﷲِ صلی الله عليه وآله وسلم لُحُومَ الْحُمُرِ الْأهْلِيَّةِ.
’’حضرت ابو ثعلبہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پالتو گدھوں کا گوشت حرام فرمایا ہے‘‘۔
1.    بخاری، الصحيح، 5 : 2102، رقم : 5206
2.    مسلم، الصحيح، 3 : 1538، رقم : 1936

تو جس طرح پالتو گدھا(اورگدھی) حرام ہے اسی طرح اس کا دودھ بھی حرام ہے ۔


0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کوئی تبصرہ کرنا چاہتے ہیں تو مثبت انداز میں تبصرہ کر سکتے ہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔