مسواک
والی نماز ستر غیرمسواک والی نماز سے بہتر: ضعیف حدیث
صلاة
بسواك خير من سبعين صلاة بلا سواك (رواہ البيهقي)
ترجمہ
: مسواک کرکے پڑھی گئی نماز بلامسواک کے پڑھی گئی ستر نماز سے بہتر ہے ۔
یہ
حدیث ضعیف ہے ۔
٭ابن
القیم رحمۃ اللہ علیہ نے کہا ہے اس کی سند غیر قوی ہے ۔("المنار المنيف"
ص: 17)
٭بیہقی
نے اسے ضعیف کہااورکہا اس کی سند قوی نہیں ہے ۔(السنن الکبری 1/38)
٭امام
نووی نے اسے ضعیف قرار دیا ہے۔("الخلاصة" 1/88)
٭علامہ
البانی نے اسے ضعیف قرار دیا ہے ۔("ضعيف الجامع" 3519)
٭شیخ
ابن باز نے ضعیف قرار دیا ہے ۔(مجموع فتاوی ابن باز 26/291)
٭ملاعلی
قاری نے موضوع بتلایا ہے ۔(الاسرارالمرفوعہ: 237)
٭سیوطی
نے ضعیف قرار دیا ہے ۔(الجامع الصغیر : 5100)
0 comments:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کوئی تبصرہ کرنا چاہتے ہیں تو مثبت انداز میں تبصرہ کر سکتے ہیں۔
اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔