Wednesday, April 8, 2015

منفرد کے لئے اقامت

منفرد کے لئے اقامت
اکیلے نماز پڑھنے کے لیے اذان واقامت درست ہے دیکھیں نسائی شریف جلد اول کتاب الاذان باب الاذان لمن یصلی وحدہ وباب الاقامة لمن یصلی وحدہ’’حضرت عقبہ بن عامر ﷜سے روایت ہے کہ رسول اللہ  نے فرمایا : تمہارا پروردگار بکریاں چرانے والے سے تعجب کرتا ہے جو پہاڑ کی چوٹی پر رہ کر اذان دیتا اور نماز پڑھتا ہے اللہ تعالیٰ فرماتا ہے : میرے بندے کو دیکھو جو نماز کے لیے اذان دیتا اور اقامت کہتا ہے اور مجھ سے ڈرتا ہے میں نے بخش دیا اور جنت میں داخل کیا‘‘
لیکن منفرد کے حق میں اقامت واجب نہیں ہے ، اگر بغیر اذان و اقامت کے بھی نماز پڑھ لیا تو کوئی حرج نہیں ۔ 

0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کوئی تبصرہ کرنا چاہتے ہیں تو مثبت انداز میں تبصرہ کر سکتے ہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔