Thursday, March 12, 2015

رفع الیدین سے متعلق ایک نیا شوشہ

رفع الیدین سے متعلق ایک نیا شوشہ
=======================
سوشل میڈیا پہ یہ شگوفہ چھوڑا گیا ہے کہ اہل حدیث کا دعوی ہے کہ رفع یدین سے متعلق 400 روایات ہیں ، ہم ان سے صرف 30 احادیث پیش کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں۔
جوابا عرض ہےکہ واقعتا رفع یدین کے متعلق بے شمار روایات ہیں۔ ان سب کا سوشل میڈیا پہ احاطہ کرنا مشکل ہے ۔ یہاں تو چند احادیث مثال کے طور پر پیش کی جاسکتی ہیں۔ جنہیں ساری روایات کا ادراک کرنا ہے وہ اس سے متعلق علمائے اہل حدیث کی کتابیں دیکھے ۔
چند کتابوں کا لنک
اس سلسلے میں بہت ساری کتابیں ہیں مگر صرف چند کتابوں کا لنک دیا گیا ہے میرے خیال سے کسی کی تسلی کے لئے یہی کافی ہیں ۔


0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کوئی تبصرہ کرنا چاہتے ہیں تو مثبت انداز میں تبصرہ کر سکتے ہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔