Monday, January 12, 2015

جمعہ مبارک کہہ کر مبارک بادی دینا

جمعہ مبارک کہہ کر مبارک بادی دینا


جمعہ کا دن یقینا ایک مبارک دن ہے ، رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں :
«نَحْنُ الآخِرُونَ السَّابِقُونَ يَوْمَ القِيَامَةِ، بَيْدَ أَنَّهُمْ أُوتُوا الكِتَابَ مِنْ قَبْلِنَا، ثُمَّ هَذَا يَوْمُهُمُ الَّذِي فُرِضَ عَلَيْهِمْ، فَاخْتَلَفُوا فِيهِ، فَهَدَانَا اللَّهُ، فَالنَّاسُ لَنَا فِيهِ تَبَعٌ اليَهُودُ غَدًا، وَالنَّصَارَى بَعْدَ غَدٍ»

ترجمہ : ہم آخر میں آنے والے ہیں لیکن قیامت کے دن سب سے سبقت لے جانے والے ہیں گوکہ انہیں ہم سے قبل کتاب دی گئی ۔ پھر ان پر یہ (جمعہ کا) دن فرض کیا گیا تو انہوں نے اختلاف کیا تو اللہ تعالى نے ہمیں ہدایت دی لہذا لوگ ہمارے پیچھے ہیں کل (ہفتہ) یہود اور عیسائی کل کے بعد (یعنی اتوار کے دن)

(صحیح بخاری کتاب الجمعۃ باب فرض الجمعۃ ح 876)

لیکن جمعہ کے دن کی مبارک باد دینا کتاب وسنت سے ثابت نہیں ۔ لہذا ایسے بدعی کاموں سے اجتناب کیا جائے۔

واللہ اعلم

منقول

0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کوئی تبصرہ کرنا چاہتے ہیں تو مثبت انداز میں تبصرہ کر سکتے ہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔