مصافحہ
کے بعد ہاتھ چومنااور اسے سینے سے لگانا
----------------------------------
شیخ ابن بازرحمہ اللہ سے
سوال کیا گیا کہ بعض لوگوں کو دیکھا جاتاہے کہ وہ مصافحہ کے بعد ہاتھوں کو چومتے
ہیں یا اپنے ہاتھوں کو سینے پر رکھتے ہیں محبت میں زیادتی کی غرض سے ، کیا ایسا
کرنا جائز ہے ؟
تو شیخ محترم نے جواب دیا:
شریعت اسلامیہ میں اس طرح کے عمل کی کوئی اصل نہیں یعنی ہاتھوں کا چومنا یا مصافحہ
کے بعد ہاتھوں کا سینے پہ رکھنا مشروع نہیں ہے بلکہ یہ ایک بدعت ہے اگرمصافحہ کرنے
والے سے اللہ کے نزدیک تقرب کا اعتقاد رکھے۔ .
فتاوى
إسلامية(4/84)
0 comments:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کوئی تبصرہ کرنا چاہتے ہیں تو مثبت انداز میں تبصرہ کر سکتے ہیں۔
اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔