Wednesday, November 19, 2014

بال درج ذیل طریقوں سے رکھنا جائز ہیں:

بال درج ذیل طریقوں سے رکھنا جائز ہیں:
-----------------------
۱:        نصف کانوں تک: ۔ 
سیدنا انسؓ فرماتے ہیں:"کان شعر رسول اللہ ﷺ إلی نصف أذنیہرسول اللہ ﷺ کے بال نصف کانوں تک تھے ۔
(صحیح مسلم: ۲۳۳۸)

۲:       کندھوں سے اوپر اور کانوں کی لَو سے نیچے تک         :-
سیدہ عائشہؓ بیان کرتی ہیں کہ میں اور رسول اللہ ﷺ ایک برتن غسل کرلیا کرتے تھے ۔ "وکان لہ شعر فوق الجمۃ و دون الوفرۃآپﷺ کے بال کندھوں کے اوپر اور کانوں کی لو سے نیچے تھے ۔(
ابو داود : ۴۱۸۷ و سندہ حسناس حدیث کے بارے میں امام ترمذیؒ نے فرمایا : "حسن صحیح غریب" (۱۷۵۵)

۳:       کانوں کی لو کے برابر:-        
سیدنا براء بن عازبؓ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کا قد درمیانہ تھا، دونوں کندھوں کے درمیان فاصلہ تھا ۔ "عظیم الجمۃ إلیٰ شحمۃ أذنیہآپﷺ کے بال بہت لمبے تھے جو کانوں کی لو تک پڑتے تھے ۔ (صحیح البخاری ۳۵۵۱، صحیح مسلم: ۲۳۳۷ و اللفظ لہ)


0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کوئی تبصرہ کرنا چاہتے ہیں تو مثبت انداز میں تبصرہ کر سکتے ہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔