Sunday, June 15, 2014

کیا سگا بھائی کا ، بھائی کی میراث میں حصہ ہے ؟

کیا سگا بھائی کا ، بھائی کی میراث میں حصہ ہے ؟


جواب : جی ہاں ، حصہ ہے مگر دو شرطوں کے ساتھ ۔
   پہلی : باپ موجود نہ ہو۔
دوسری شرط : میت کا کوئی مذکروارث نہ ہو۔
تو وہ بغیر کسی متعین حصے کے وارث ہوگا کیونہ وہ اصحاب الفروض میں سے نہیں بلکہ عصبہ میں سے ہے ۔ عصبہ کو معنی ہوتا ہے کہ اصحاب الفروض سے جو بچ جائے وہ عصبہ کا حق ہے ۔ اگر کوئی صاحب فرض نہ ہو تو پورے مال کا وارث ہوگا۔ اگر میت کو لڑکیاں اور ایک بھائی ہو تو بہنوں کو دوثلث ملے گا اور باقی ایک ثلث سگے بھائی کا ہوگا۔

واللہ اعلم بالصواب


0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کوئی تبصرہ کرنا چاہتے ہیں تو مثبت انداز میں تبصرہ کر سکتے ہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔