Saturday, April 26, 2014

آپ کو ان میں سے کتنے سوالوں کا جواب آتا ہے ؟


آپ کو ان میں سے کتنے سوالوں کا جواب آتاہے
المـــكتب التعـــاوني لل
ـــــــــــدعوة والإرشــــــــاد وتوعيــــــــــــة الجــــــاليــــــــــــــات بمـــــــــــسرة
نمبر
سوال
نمبر
سوال
1
وہ کونسی ایک چیزہے جس کا دوسرانہیں ؟
12
وہ کونسی بارہ چیزیں ہیں جنکا تیرہواں نہیں ؟
2
وہ کونسی دوچیزیں ہیں جنکا تیسرا نہیں ؟
13
وہ کونسی تیرہ چیزیں ہیں جنکا چودہواں نہیں ؟
3
وہ کونسی تین چیزیں ہیں جنکا چوتھانہیں ؟
14
وہ کونسی چیزہے جوسانس لیتی ہے مگرروح نہیں ؟
4
وہ کونسی چارچیزیں ہیں جنکا پانچواں نہیں ؟
15
وہ کونسی قبرہے جواپنے مدفون کولیکرچلی ؟
5
وہ کونسی پانچ چیزیں ہیں جنکا چھٹواں نہیں ؟
16
وہ کون لوگ ہیں جوجھوٹ بولنے کے باوجودجنت میں داخل ہوئے ؟
6
وہ کونسی چھ چیزیں ہیں جنکا ساتواں نہیں ؟
17
وہ کونسی چیزہے جسکواللہ نے پیداکیااوراسے ناپسند بھی کیا؟
7
وہ کونسی سات چیزیں ہیں جنکاآٹھواں نہیں ؟
18
وہ کیاکیاہیں جنہیں اللہ نے بغیرماں باپ کے پیداکیا؟
8
وہ کونسی آٹھ چیزیں ہیں جنکا نواں نہیں ؟
19
کونسی مخلوق آگ کی ہے؟کون آگ سے ہلاک کیاگیا؟کون آگ سے بچایاگیا؟
9
وہ کونسی نوچیزیں ہیں جنکا دسواں نہیں ؟
20
کون پتھرسے پیداکیاگیا؟کون پھرسے ہلاک کیاگیا؟ کون پتھرسے بچایاگیا؟
10
وہ کونسی دس چیزیں ہیں جنکا گیارہواں نہیں ؟
21
کسے اللہ نے پیدا کرکے عظیم قراردیا؟
11
وہ کونسی گیارہ چیزیں ہیں جنکا بارہواں نہیں ؟
22
وہ کونسا درخت ہے جس کی ڈالیاں بارہ ہیں اورہرڈالی میں تیس پتے ہیں اورہرپتے میں پانچ پھل ہیں ، ان میں سے تین سایہ داراوردودھوپ والے ہیں ؟
نوٹ : ان تمام سوالوں کے جوابات کتاب وسنت کی روشنی میں دیں ، ان میں سے جتنا ہی آپ کو آتا ہے جواب شیر کریں ، اس میں وہی لوگ شرکت کریں جوعربی زبان نہیں جانتے بلکہ اردوجانتے ہیں  ۔
آپ کا اسلامی بھائی
مقبول احمد سلفیؔ
اسلامی دعوتی سنٹر مسرہ ِ ، طائف ، سعودی عرب

0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کوئی تبصرہ کرنا چاہتے ہیں تو مثبت انداز میں تبصرہ کر سکتے ہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔