Saturday, April 26, 2014

مسلک اہل حدیث کی تائید حنفی فقہ سے


مسلک اہل حدیث کی تائید حنفی فقہ سے
امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ نے کہاکہ
(1)  لوگ ہمیشہ بہتری میں رہیں گے جب تک کہ ان میں کوئی حدیث طلب کرنے والا رہے گا۔ (مقدمہ عالم گیری جلد 1 )
(2) چھوڑدومیرا قول حدیث رسول کے سامنے ۔(شرح وقایہ)
(3) جب صحیح حدیث مل جائے تو وہی میرامذہب ہے (مقدمہ عالم گیری جلد 1 )
(4) دین میں رائے سے بچو، سنت کے تابع رہواورجو اس سے باہرہے گمراہی ۔( مقدمہ عالم گیری جلد 1 )
(5) کتاب و سنت میں سب کچھ موجود ہے ۔ (مقدمہ عالم گیری جلد 1 )
(6) حدیث کا رد کرنے والا گمراہ ہے ۔ (مقدمہ یدایہ جلد1)
(7) حدیث امام کے قول پر مقدم ہے ۔ (ہدایہ جلد 1)
(8) جو حدیث ضعیف ہے اس پر عمل نہیں کیا جائے گا۔ (درمختارجلد 1)
(9) آفت تقلید پڑی ہے ۔ (درمختارجلد 1)
(10) فاسئلوا اھل الذکران کنتم لاتعلمون ـ سے مراد قرآن وحدیث کا حکم دریافت کرنا ہے، لوگوں کی بات مان لینے کا حکم نہیں ہے ۔ (مقدمہ عالم گیری جلد 1 )
(11)یہودونصاری اپنے مولوی اوردرویشوں کا کہنا مانتے تھے اس لئے اللہ تعالی نے انہیں مشرک قراردیا، اورمومن بندوں کو حکم دیاکہ لوگوں کا قول مت تلاش کروبلکہ یہ پتہ کروکہ اللہ کا کیاحکم ہے ۔ (مقدمہ عالم گیری جلد 1 )

0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کوئی تبصرہ کرنا چاہتے ہیں تو مثبت انداز میں تبصرہ کر سکتے ہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔