جمعہ کی فضیلت
=======
إنَّ اللهَ : يَبعثُ الأيامَ يومَ القيامةِ على هيئَتِها ، ويبعثُ
الجُمعةَ زهْراءَ مُنِيرةً لأهلِها ، فيَحُفُّونَ بِها كالعرُوسِ تُهدَى إلى
كرِيمِها تُضِيءُ لهمْ ، يَمشونَ في ضَوْئِها ، ألوانُهمْ كالثَّلجِ بَياضًا ،
رِياحُهمْ تَسطَعُ كالمِسكِ ، يَخوضُونَ في جِبالِ الكافورِ ، يَنظرُ إليهِمُ
الثَّقلانِ ما يُطْرِقُونَ تعجُّبًا ، حتى يَدخلوا الجنةَ ، لا يُخالِطُهمْ أحدٌ
إلَّا المؤذِّنونَ المحتسِبونَ(صحيح الجامع:1872)
ترجمہ: اللہ تعالیٰ قیامت کے روز ہفتے کے دنوں کو ان کی مخصوص شکل
میں اٹھائے گااور جمعہ کا دن حسین اور چمکدار ہو گا اہل جمعہ اس کو ایسے گھیر لیں
گےجیسے دلہن کو دولہا کی طرف رخصت کرتےوقت گھیر لیا جاتا ہےتو جمعہ کا دن اپنےجمعہ
والوں کے لئے روشنی کر دے گا اور وہ اس کی روشنی میں چل رہے ہونگےاور ان لوگوں کے
رنگ برف کی طرح سفید ہونگے جو جمعہ کا اہتمام کرتے ہیںتو جمعہ کی روشنی سےجمعہ
والوں کے چہرے سفید ہو جائیں گے ان کی خوشبوکستوری کی طرح مہک رہی ہو گی ایسے جیسے
کافور کے پہاڑوں میں گھسے ہوئے ہونگے جن وانس انہیں دیکھ رہے ہونگے اور وہ خود بھی
تعجب کی وجہ سے اپنی نگاہ نیچی نہیں کریں گے اور جنت میں داخل ہو جائیں گےاور ثواب
کی نیت سے اذان دینے والونکے علاوہ کوئی بھی ان کے مقام اور مرتبہ کو نہیں پائے
گا۔
0 comments:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کوئی تبصرہ کرنا چاہتے ہیں تو مثبت انداز میں تبصرہ کر سکتے ہیں۔
اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔