بیٹھے ہوئے بیڈ کے نیچے کتاب پڑھنا
==================
Mera dusra sawal h k
AGR room me koi bed PR baitha h...or room me hi neechey zameen PR baith hisnul
Muslim padh sktey h...ya fr deegar duaon ki kitab
کوئی بیڈ پہ بیٹھا ہو اورکوئی دوسرا بیڈ کے نیچے حصن المسلم یا کوئی دوسری کتاب پڑھ سکتا ہے ، اس میں بظاہر کوئی حرج نہیں ہے ۔ نیچے یا اوپر ہونے سے کتاب کی توہین نہیں ہوتی ہے۔ ہاں قرآن شریف کا معاملہ الگ ہے ، میری نظر سے قرآن کو اوپر رکھنا ہی صحیح ہے تاکہ ہراعتبار سے یہ اونچی رہے ۔
واللہ اعلم
0 comments:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کوئی تبصرہ کرنا چاہتے ہیں تو مثبت انداز میں تبصرہ کر سکتے ہیں۔
اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔