Tuesday, October 18, 2016

اگر کوئی گھر بنانے سے منع کرے تو کیا کرے ؟


اگر کوئی گھر بنانے سے منع کرے تو کیا کرے ؟
=================
AGR koi insan new ghar banana chahta h...lekn kuch log nhi chahtey us jagah PR ghar bnaye to...ismey Jo log nhi chahtey h k ghr bnaye ...WO hasad b kr sktey h...or is wajah s uskey ghr bnaney me nazar e bad ka b lgney ka chances h...aisey situation me kya kare...?

اگر کسی کو گھر بنانے کی ضرورت ہے اوراپنی جگہ پہ گھر بنانا چاہتا ہے تووہ اپنی جگہ پہ گھر بنائے اس میں کوئی مسئلہ نہیں ہے ۔ ہاں اگر کوئی اس جگہ گھر بنانے سے منع کرتا ہے تو پوچھا جائے گاکہ کس وجہ سے منع کررہاہے ، کیا وہ زمین دوسرے کی ہے ؟ یا اس زمین سے متعلق کوئی رکاوٹ ہے ؟
اگر قانونی اعتبار سے زمین میں رکاوٹ ہے تو واقعی پہلے زمین کا مسئلہ حل کرے پھر گھر بنائے ، اور اگر یونہی بغض و حسد میں اس زمین پر ہر گھر بنانے سے منع کرتاہے تو محض اس کے حسد سے گھر کو کوئی نقصان نہیں پہنچے گا۔ کوئی بھی نقصان اللہ کے حکم کے بغیر نہیں پہنچ سکتا ، اس وجہ سے بندہ مومن کو اللہ پر بھروسہ کرنا چاہئےاورنماز وصبر کے ذریعہ اللہ تعالی سے مدد مانگتے رہنا چاہئے۔


واللہ اعلم


کتبہ


مقبول احمد سلفی


0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کوئی تبصرہ کرنا چاہتے ہیں تو مثبت انداز میں تبصرہ کر سکتے ہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔