Wednesday, July 20, 2016

حدیث : "مہمان اپنا رزق لے کر آتا ہے "۔

حدیث : "مہمان اپنا رزق لے کر آتا ہے "۔
=====================

ایک حدیث آتی ہے، نبی ﷺ کا فرمان ہے :
إذا دخل الضيف على قوم دخل برزقة ، وإذا خرج خرج بمغفرة ذنوبهم ۔
ترجمہ : جب مہمان کہیں جاتا ہے تو اپنا رزق لے کر آتا ہے اور جب جاتا ہے تو اہل خانہ کے گناہ لے جاتا ہے ۔

اسے دیلمی نے تخریج کی ہے ۔
یہ حدیث ضعیف ہے ، اسے شیخ البانی نے ضعیف کہا ہے ۔ (السلسلۃ الضعیفۃ : 2547)



0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کوئی تبصرہ کرنا چاہتے ہیں تو مثبت انداز میں تبصرہ کر سکتے ہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔