Wednesday, March 2, 2016

قرض کے پیسوں سے عمرہ کرنا

قرض کے پیسوں سے عمرہ کرنا

السلام علیکم
میں کویت میں 6سال سے کام کر رہا ہوں اور میری service کا پیسہ ہے جب میں کمپنی چھوڑونگا تو مجھے ملےگا ۔ یہ پیسہ کمپنی سے قرض کی شکل میں لیکر عمرہ کرنا جائز ہے ؟ واضح رہے قرض کی ادائیگی ماہانہ تنخواہ سے تھوڑا تھوڑا کرکے ہوتی رہے گی۔
سائل : ارشد جمال ، کویت


وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
الجواب بعون اللہ الوھاب
یہ پیسہ آپ کی خدمت کا عوض ہے ، اسے پہلے یا بعد میں لینے میں کوئی حرج نہیں ہے مگر صورت مذکورہ میں قرض کی شکل دکھائی دیتی ہے ۔ بہر کیف ! اس طرح کے قرض سے آپ کا عمرہ کرنا جائز ہے۔


واللہ اعلم

کتبہ
مقبول احمد سلفی


0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کوئی تبصرہ کرنا چاہتے ہیں تو مثبت انداز میں تبصرہ کر سکتے ہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔