Tuesday, February 9, 2016

نمازی آدمی کا اجنبی لڑکی سے بات کرنا




Assalamo Alaikum
Mera sawal hai ki agar koi ajnabi ladki aur ladka apas me bat karte hain aur Namaz bhi padte hai
Aur bat krna to galat hai to kya unki namaz me koi farak padega halaki namaz to burai se rokti hai
Barai Meharbani wazahat karen


وعلیکم السلام
مسلمان مرد کے لئے حرام ہے کہ وہ اجنبی لڑکی سے خلوت میں ملے اور اس سے بات کرے۔ایسا آدمی اگر نماز پڑھتا ہے تو اس آدمی کا نماز پڑھنا اپنی جگہ درست ہے مگر برائی کی وجہ سے اس کی عبادت سے اخلاص اور لذت عبادت ختم ہوجاتی ہے ۔ جیسے نیکیاں برائی کو کھاجاتی ہے ویسے برائیاں نیکیوں کو ختم کردیتی ہیں۔ اس لئے مسلمان کو نماز کا اہتمام کرنا چاہئے اور برائی سے باز رہنا چاہئے ۔ جو نماز بھی پڑھے اور برائی کا بھی ارتکاب کرے تو اسے یہ سوچ لینا چاہئے کہ اس کی نماز اخلاص و للہیت سے خالی ہے ۔


واللہ اعلم


0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کوئی تبصرہ کرنا چاہتے ہیں تو مثبت انداز میں تبصرہ کر سکتے ہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔