بغیر محرم خادمات کا عمرہ کرنا
============
سعودی عرب میں بہت سی نوکرانی ہوتی ہیں ، ان میں کچھ غیرمسلم تو
کچھ غیر مسلم ہوتی ہیں ۔ ان میں سے اگر مسلم خادمہ عمرہ کرنا چاہیں تو کس کے ساتھ
عمرہ کرے ؟
اولا بغیر شوہر کے کسی دوسرے ملک میں مسلم خاتون کا بے
پردہ ہوکر اجنبی مرد کے گھرمیں نوکری کرنا حرام ہے ، بلکہ محرم کے بغیر اس کا سفر کرنا ہی حرام ہے
۔ لہذا اس طرح سے کسی ملک کا سفر نہ کرے ۔
سعودی میں مرافق کا قانون ہے کہ خادمہ کے ساتھ اس کا مرافق (نگراں)
آسکتا ہے ۔ اس طرح مسلم خاتون اپنے مرافق کے ساتھ عمرہ پہ جاسکتی ہے ۔
واللہ اعلم
0 comments:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کوئی تبصرہ کرنا چاہتے ہیں تو مثبت انداز میں تبصرہ کر سکتے ہیں۔
اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔