Tuesday, June 9, 2015

عورتوں کا بآواز قرآن پڑھنا

عورتوں کا بآواز قرآن پڑھنا

عورت کے لئے یہ جائز ہے کہ وہ قرآن کی تلاوت آواز کے ساتھ کرسکے لیکن صرف وہاں آواز سے تلاوت کرے گی جہاں ان کی آواز کوئی غیرمحرم سننے والا نہ ہوجیسے گھر میں یا اکیلے والی جگہ یا پھر عورتوں میں۔


ہاں اگر وہ بہت بہترین آواز میں تلاوت کرتی ہو، اور آواز اتنی بلند ہو جسے غیر محرم سن رہاہو تو اس کی آواز کی خوبصورتی کی وجہ سے فتنے کے امکان کو لیکر یہ جائز نہیں ہے ۔

0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کوئی تبصرہ کرنا چاہتے ہیں تو مثبت انداز میں تبصرہ کر سکتے ہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔