Monday, April 6, 2015

سب سے آخر میں وفات پانے والے صحابی

سب  سے آخر میں وفات پانے والے صحابی
=================
مزی نے کہا : ابوالطفیل عامر بن واثلہ بن عبداللہ بن عمروبن جحش ۔
کوفہ میں سکونت اختیار کی پھر مکہ میں سکونت پذیر ہوئے اور وہیں سوسال(ہجری) میں انتقال فرمائے ۔اور وہ نبی ﷺ کے اصحاب میں سے سب سے آخر میں وفات پائے ۔
مسلم نے کہا: ابوالطفیل سوسال(ہجری) میں انتقال فرمائے اور وہ نبی ﷺ کے ساتھیوں میں سب سے آخر میں وفات پائے ۔



0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کوئی تبصرہ کرنا چاہتے ہیں تو مثبت انداز میں تبصرہ کر سکتے ہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔