Tuesday, March 21, 2017

بچے کی طرف سے صدقہ الفطر کی حکمت

بچے کی طرف سے صدقہ الفطر کی حکمت

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
کیسے ہیں شیخ , امید ہیکہ خیریت سے ہونگے
ایک سوال ہے حدیث میں ہیکہ صدقۃ الفطر اس لئے دیا جاتا ہیکہ تاکہ اگر روزہ داروں سے کوئی کوتاہی ہو تو اسکی بھرپائی ہو جاتی ہے , لیکن بچوں پر زکاۃ فطر یا صدقۃالفطر کیوں واجب ہے , اسکا سبب یا حکمت کیا ہے ؟
سائل : انعام الحق ، ریاض سعودی عرب

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صدقہ فطر کا دو مقصد ہے ایک روزے کی پاکی ، دوسرا مسکینوں کا کھانا تو بچے کی طرف سے صدقہ مسکینوں کے واسطے ہے تاکہ عید کے دن محتاج و فقیر مانگنے سے بے نیاز رہے اور وہ بھی سارے مسلمانوں کی طرح خوشی منائے ۔
واللہ اعلم
کتبہ
مقبول احمد سلفی


0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کوئی تبصرہ کرنا چاہتے ہیں تو مثبت انداز میں تبصرہ کر سکتے ہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔