Monday, October 10, 2016

رزق کی خاطر تھکاہوا شخص گناہوں سے پاک ؟


رزق کی خاطر تھکاہوا شخص گناہوں سے پاک ؟
=====================
رزق سے متعلق ایک حدیث بیان کی جاتی ہے وہ اس طرح ہے :
وروي عن عائشة رضي الله عنها قالت قال رسول الله صلى الله عليه وسلم من أمسى كالا من عمل يده أمسى مغفورا له۔(رواہ الطبرانی فی المعجم الاوسط)
ترجمہ: حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا سے روایت ہے انہوں نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا:جس کسی نے اس حال میں شام کی کہ کام (محنت، مزدوری، تجارت) کرنے کی وجہ سے تھک کر چور ہو گیا تو گویا اس نے اس حال میں شام کی کہ اس کے سارے گناہ معاف ہو گئے۔

حکم : یہ حدیث ضعیف ہے اسے علامہ البانی رحمہ اللہ نے ضعیف کہا ہے ۔ (ضعيف الترغيب: 1044)







0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کوئی تبصرہ کرنا چاہتے ہیں تو مثبت انداز میں تبصرہ کر سکتے ہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔