Sunday, December 27, 2015

ختنہ

ختنہ
=============
(1) مرد : پیدائش کے بعد ختنہ کرنا ایک مسلمان مرد کے لئے واجب ہے ۔ ختنہ کے وقت کی تعیین نہیں کسی بھی وقت کرایاجاسکتا ہے ۔ جس حدیث میں ساتویں دن کا ذکر ہے وہ ضعیف ہے ۔

(2) نيا مسلم :اسلام لانے کے بعد بھی نئے مسلم پہ ویسے ہی ختنہ واجب ہے جیسے ایک پرانے مسلم پہ ۔ البتہ نیا مسلم ہونے کی صورت میں اسے ختنے کا خوف ہو تو تاخیر سے ختنہ کرانے میں کوئی حرج نہیں ۔

(3) عورت :عورت کے لئے ختنہ مرد کی طرح ضروری نہیں ہے بلکہ مستحب ہے ۔


0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کوئی تبصرہ کرنا چاہتے ہیں تو مثبت انداز میں تبصرہ کر سکتے ہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔