Saturday, December 26, 2015

نبی ﷺ کے چچا

نبی ﷺ کے چچا
=============

سیرت ابن ہشام میں مذکور ہے کہ نبی ﷺ کے چچا نو تھے ۔
ان نام مندرجہ ذیل ہیں ۔
(1) حضرت عباس رضی اللہ عنہ
(2) حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ
(3) ابوطالب (ان کا نام عبدمناف ہے)
(4) زبیر
(5) حارث
(6) مغیرہ( ان کا لقب حجل ہے)
(7) مقوم
(8) ضرار
(9) ابولہب ( اس کا نام عبدالعزی ہے)
ابن القیم ؒ نے مذکورہ بالا ناموں کے ساتھ (حارث کا ذکر نہیں کیاہے)چار مزید چار ناموں کا اضافہ کیا ہے ۔
(10) عبدالکعبہ
(11) قثم
(12) غیداق (ان کا نام مصعب یا نوفل ہے)
(13) عوام  ( اس نام سے متعلق کہتے ہیں کہ بعض لوگ اس نام کا بھی اضافہ کرتے ہیں)۔

آپ کے چچا میں سے حضرت عباس رضی اللہ عنہ اور حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ نے اسلام قبول کیا۔


0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کوئی تبصرہ کرنا چاہتے ہیں تو مثبت انداز میں تبصرہ کر سکتے ہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔