Saturday, December 19, 2015

عمرہ میں مکمل سر سے بال نہ کٹانا

عمرہ میں مکمل سر سے بال نہ کٹانا
==================
سوال : ایک بھائی کا سوال یہ ہے کہ اس کا دوست کئی دفعہ عمرہ کیا اور ہر بار نہ جاننے کی بنیاد پہ مکمل سر سے بال نہیں کٹایا بلکہ کہیں کہیں سے بال کاٹ لیا۔اس کا کیا حکم ہے ؟


جواب : عمرہ یا حج میں حلق یا تقصیر کرنے کا حکم ہے ۔
حلق کہتے ہیں سر سے بال منڈانے کو اور تقصیر کہتے ہیں پورے سر سے بال چھوٹا کرنے کو۔
جیساکہ اوپر سوال میں مذکور ہے ، کسی نے جہالت کی وجہ سے ہر بار عمرہ میں سر سے کہیں کہیں سے تھوڑا بال کاٹ لیا، اس کے لئے اللہ تعالی سے سچی توبہ کرنا ہے ۔ اللہ تعالی بڑا معاف کرنے والا ہے ۔


واللہ اعلم
کتبہ
مقبول احمد سلفی




0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کوئی تبصرہ کرنا چاہتے ہیں تو مثبت انداز میں تبصرہ کر سکتے ہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔